فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے، خورشید شاہ
اسلام آب:(نیوزڈیسک) فوج کے گزشتہ روز کے اعلامیہ کی گونج آج پارلیمنٹ میں بھی سنی گئی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے اشارہ ہے جس میں ڈھکے چھپے الفاظ میں صاف پیغام دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز کی زیرصدارت شروع ہوا تو… Continue 23reading فوج کا اعلامیہ حکومت کے لئے ڈھکے چھپے الفاظ میں واضح پیغام ہے، خورشید شاہ