اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں داعش کی نشریات سنی جانے لگیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)داعش کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں ،ایک نئی ٰخبر کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے افغانستان میں ایف ایم ریڈیو نشریات شروع کردیں جو پاکستانی علاقوں میں بھی سنی جارہی ہیں۔ایف ایم نائٹی چینل کو خلافت ریڈیو کے نام سے چلایا جارہاہے۔قبائلی علاقوں مہمند ایجنسی اور تحصیل حلیمزئی کے علاوہ مختلف اطراف میں اس ریڈیو کی نشریات صاف آواز میں سنی جارہی ہیں۔داعش کے اس ریڈیو نیٹ ورک پر 40منٹ تک پشتو زبان میں خطبہ دیاجاتاہے ، مقرر کی جانب سے غیر ملکی قوتوں اور ان کے آلہ کاروں کے خلاف جنگ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…