کراچی((نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں علی زیدی نے میئر کے اختیارات کیلئے ایم کیو ایم کے مطالبے کی حمایت سے آگاہ کیا ۔علی زیدی نے ایم کیو ایم کے لیے نیک تمناؤں کابھی اظہار کیا ۔اس سے قبل ن لیگ بھی ایم کیوایم سے اس سلسلے میں رابطہ کرچکی ہے ۔
کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کاانتخاب ,تحریک انصاف کاایم کیوایم سے رابطہ ،وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق















































