اسلام آباد((نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے ملاقات کی . بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچیں جہاں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کا استقبال کیا. مریم نواز اور سشما سوراج کے مابین ملاقات مختصر لیکن خوشگوار موڈ میں ہوئی جس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچ گئیں.