بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراﺅں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراﺅں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں

راولپنڈی (آن لائن) بھارت میں خواجہ سراءکی سب انسپکٹر کے عہدے پر تعیناتی اور دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراﺅں کو سرکاری محکموں میں نوکری کے مواقع حاصل ہونا شروع ہو گئے ۔ راولپنڈی کے نیشنل کالج آف آرٹس کے مختلف شعبوں میں خواجہ سراﺅں کو بھرتی کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراﺅں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں

شیخ رشید کے کہنے پر مجھے پارٹی عہدے سے برطرف کیا گیا، فیاض الحسن چوہان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیخ رشید کے کہنے پر مجھے پارٹی عہدے سے برطرف کیا گیا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف اسلام آباد کے برطرف آرگنائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے شیخ رشید کے کہنے پر مجھے پارٹی عہدے سے برطرف کیا۔تحریک انصاف اسلام آباد کے برطرف آرگنائزر فیاض الحسن چوہان نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ مجھ پر شیخ رشید جیسے گھٹیا آدمی نے… Continue 23reading شیخ رشید کے کہنے پر مجھے پارٹی عہدے سے برطرف کیا گیا، فیاض الحسن چوہان

تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا ۔ شاہ محمود قریشی ، چودھری سرور خان ، جہانگیر ترین اہم ترین ذمہ داریاں نبھائیں گے اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس پارٹی سربراہ عمران خان… Continue 23reading تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا

عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے،ستارہ شنا س

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے،ستارہ شنا س

اسلام آباد (آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے اس کے بعد عمران خان ان اثرات سے باہر نکل آئیں گے ۔ ستارہ شناسوں کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان شہزادوں جیسی زندگی گزارنے کے عادی ہیں۔ ان… Continue 23reading عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے،ستارہ شنا س

اسلام آباد اور گرد نواح میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل شروع ہو گا ، محکمہ موسمیات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد اور گرد نواح میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل شروع ہو گا ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے روا ں ہفتے اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارشوں کے نئے سلسلہ کی پیش گوئی کی ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس میں محکمہ موسمیات کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کل پیر سے… Continue 23reading اسلام آباد اور گرد نواح میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل شروع ہو گا ، محکمہ موسمیات

سوات شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.5ریکارڈ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.5ریکارڈ

سوات (آن لائن ) سوات شہر اور گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو س کیے گئے ہیں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز سوات شہر اور گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے… Continue 23reading سوات شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.5ریکارڈ

عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

کراچی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کے لیے پارٹی رہنمائوںکے ساتھ بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورت حال پرغوراورمشاورت کریں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ میں نے پنجاب کے الیکشن… Continue 23reading عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

اسلام آباد(آن لائن) اگر آپ پاسپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی شناختی تصویر آپ کی ظاہری شکل کی نشاندہی کرے گی ،اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسپورٹ کے لئے درخواست دینے والوں کی درخواستیں اس لئے مسترد کی جارہی ہیں… Continue 23reading ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسناد اور ڈگریوں کی معلومات کے لئے ایک مربوط اور منظم “آن لائن”نظام متعارف کردیا ہے۔ اس نظام کے تحت ملک بھر میں یونیورسٹی کے طلبہ اسناد اور ڈگریوں کے لئے اپنی ارسال کردہ درخواستوں پر کارروائی کے مراحل سے آگاہی حاصل کرسکیں گے اس مقصد کے… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا