جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

نیپرا نے انرجی فرموں سے بجلی کی خریداری زائد ریٹ پر منظوری دے دی

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے نجی انرجی فرموں سے بجلی کی خریداری ایسی شرح پر منظوری دے دی جو تین ماہ قبل اعلان کردہ اپ فرنٹ ٹیرف سے 25 فیصد زائد ہیں میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاور ریگولیٹر نے 16 دسمبر 2016 کو شمسی پاور پلانٹس کے لئے اپ فرنٹ ٹیرف پر نظرثانی کی تھی جو عالمی مارکیٹ میں شمسی توانائی کی کم ہوتی قیمتوں کا مظہر تھا اور یہ سب کچھ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا تھا یہ ٹیرف 30 جون 2016 کو ختم ہو گا نتیجے کے طور پر نیپرا نے دسمبر 2015 میں نظرثانی شدہ ٹیرف کو وضع کیا جو 10.72 سینٹ فی کلو واٹ آور ( KWH) سے لے کر 11.53 سینٹ فی کلوواٹ آور تھا تاہم ریگولیٹر سولر پلانٹس کے لئے 14.4 سے لے کر 15.8 سینٹ فی کلو واٹ آور منظور کرتی آئی ہے اور حکومت کو ہدایت بھی کی کہ وہ سرکاری گزٹ میں اس کو نوٹیفائی کرے اس سے وزارت پانی وبجلی حیرت میں ڈوب گئی جو کئی معاملات پر ریگولیٹ کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں رکھتی ۔ وزارت نے اعلی سطح پر یہ معاملہ لے جانے پر فیصلہ کیا ہے کیونک یہ اربوں کھربوں روپے کا معاملہ ہے اور یہ صارفین سے بلوں کی شکل میں وصول کئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…