جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

حقو ق نسوا ں بل مغربی قانون کا عکاس ہے،چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ تحفظ حقو ق نسوا ں بل مغربی ممالک کے قانون کا عکاس ہے جس کا اسلامی تعلیما ت اور اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے،پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر کسی نے اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت نہیں کی تھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ تحفظ خواتین بل مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے جس کا اسلامی تعلیما ت اور اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے،تحفظ خواتین بل اسلامی اقدار اور آئین کے بھی منافی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر خواتین پر تشدد ہوتا ہے تو وہ جہالت ہے جس پر ایسے قانون بنانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ خواتین کی زندگی مزید عذاب بن سکتی ہے،انہوں نے کہاجہالت کو دورکرنے کے لیے اسلامی تعلیمات کو عام کیا جائے نہ کے گھر کے سربراہ کو تین دن گھر سے باہر نکال دیا ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…