17اکتوبر کا جلسہ ظلم و جبر ،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا ،سعید غنی
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر و صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ 17اکتوبر کا باغ جناح کراچی میں منعقد ہونے والے تاریخی جلسہ عام ظلم وجبر ،مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ مخالفین کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا ،تاریخی جلسہ ثابت کردے گا کہ کراچی بھٹو کے چاہنے… Continue 23reading 17اکتوبر کا جلسہ ظلم و جبر ،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا ،سعید غنی