وزیراعظم کی ہمت نہیں اسمبلی توڑ سکیں، ان کوپتہ ہے حکومت جانے کے بعدجواب دیناپڑے گا
لاہور/نارووال ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی اور نئے ڈرامے کا نام ہے، الیکشن بار بار ہارنے پر تحریک انصاف کو الیکٹرونک ووٹنگ یاد آ رہی ہے،وزیراعظم کی ہمت نہیں کہ اسمبلی توڑ سکیں، ان کوپتہ ہے حکومت جانے کے بعدجواب دینا پڑے گا… Continue 23reading وزیراعظم کی ہمت نہیں اسمبلی توڑ سکیں، ان کوپتہ ہے حکومت جانے کے بعدجواب دیناپڑے گا