ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

زکوٰۃ فنڈ ز کو بھی نہ چھوڑا گیا،میگا کرپشن سامنے آ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2021

زکوٰۃ فنڈ ز کو بھی نہ چھوڑا گیا،میگا کرپشن سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)سندھ میں زکواۃ کے فنڈز میں مبینہ میگا کرپشن، سیاسی سفارش پر محکمہ زکواۃ سندھ کے ذریعے مستحقین کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل رکوا دیا گیا۔ صوبائی وزیرسہیل سیال نے تردید کردی، کہاکہ بغیر ثبوت کسی پر الزام نہ لگائے جائیں، کسی کی بھی سفارش پر زکو اۃ تقسیم نہیں کررہے۔سندھ میں… Continue 23reading زکوٰۃ فنڈ ز کو بھی نہ چھوڑا گیا،میگا کرپشن سامنے آ گئی

اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو جہانگیر کس جماعت کے اتحادی ہوں گے‎؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2021

اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو جہانگیر کس جماعت کے اتحادی ہوں گے‎؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ جو لوگ جہانگیر ترین کو روک سکتے تھے انہوں نے صاف انکا کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ جب بجٹ کا مراحلہ آئے تو ظاہر ہے وہ پاس کروانا ہی ہے ، حکومت عدم استحکام نہیں چاہتی… Continue 23reading اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو جہانگیر کس جماعت کے اتحادی ہوں گے‎؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف نےفردوس عاشق اعوان کوکیا کہا جس پر وہ آپے سے باہر ہو گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2021

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف نےفردوس عاشق اعوان کوکیا کہا جس پر وہ آپے سے باہر ہو گئیں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سیالکوٹ سونیا صدف کو بازار میں سب کے سامنے ڈانٹ پلادی۔فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ بھی لیا۔ اس دوران… Continue 23reading خاتون اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف نےفردوس عاشق اعوان کوکیا کہا جس پر وہ آپے سے باہر ہو گئیں

گورنر کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی بھی چھٹی

datetime 2  مئی‬‮  2021

گورنر کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی بھی چھٹی

کوئٹہ (مانیٹرنگ+ این این آئی+ آن لائن) گورنر بلوچستان کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی چھٹی ہونے کا امکان۔ صوبائی اراکین اسمبلی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میں کشیدگی میں شدت آ گئی، وزیراعظم کو ارکان اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے، ارکان نے نئے وزیراعلیٰ کا نام بھی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ارکان نے شکوہ… Continue 23reading گورنر کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی بھی چھٹی

’’آصف زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2021

’’آصف زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی‘‘

اسلام آباد (مایٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام ضروری ہے، اداروں کے بغیر نظام قائم نہیں رہا کرتے، اسی لئے کہتے ہیں سوچ کر بولو اور بولنے سے پہلے سو بار تولو، زرداری صاحب نے (ن) لیگ کو فوج یاد کروا دی ہے۔ یہ… Continue 23reading ’’آصف زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی‘‘

وزیر اعظم سے متعلق اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں، لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا، بشیر میمن ایک بار پھر بول پڑے

datetime 2  مئی‬‮  2021

وزیر اعظم سے متعلق اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں، لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا، بشیر میمن ایک بار پھر بول پڑے

مٹیاری(آن لائن)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے کہا ہے کہ اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں، ملنے والے لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا،حکام جوڈیشنل انکوائری کرائیں، وفاقی وزراء میرے خلاف اپنے بیان سے مکرجانے کا غلط پروپیگنڈہ کررہے ہیں جس پر میں کچھ نہیں کہوں گا۔ہالا میں میڈیا… Continue 23reading وزیر اعظم سے متعلق اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں، لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا، بشیر میمن ایک بار پھر بول پڑے

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے نواز شریف کی پالیسی کا نتیجہ ڈان لیکس کی صورت میں نکلا اب عمران خان کی حکومت بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے لیکن۔۔۔ حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2021

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے نواز شریف کی پالیسی کا نتیجہ ڈان لیکس کی صورت میں نکلا اب عمران خان کی حکومت بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے لیکن۔۔۔ حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی انٹر ویو میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی جو ریاستی پالیسی ہے ،ایک تاثر یہ ہے کہ جنرل ضیا الحق کے دور سے ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات میں بہترین کا سلسلہ چلا ، لیکن یہ کام جنرل ضیا… Continue 23reading ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے نواز شریف کی پالیسی کا نتیجہ ڈان لیکس کی صورت میں نکلا اب عمران خان کی حکومت بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے لیکن۔۔۔ حامد میر کا حیران کن انکشاف

’’آپ کی حرکتیں نہیں ہیں اسسٹنٹ کمشنر والی‘‘ فردوس عاشق اعوان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلا دی‎

datetime 2  مئی‬‮  2021

’’آپ کی حرکتیں نہیں ہیں اسسٹنٹ کمشنر والی‘‘ فردوس عاشق اعوان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلا دی‎

سیالکوٹ (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سیالکوٹ سونیا صدف کو بازار میں سب کے سامنے ڈانٹ پلادی۔فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ بھی لیا۔ اس دوران معاون خصوصی… Continue 23reading ’’آپ کی حرکتیں نہیں ہیں اسسٹنٹ کمشنر والی‘‘ فردوس عاشق اعوان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلا دی‎

ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ

datetime 2  مئی‬‮  2021

ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کیلئے درخواست کر تے ہوئے کہا ہے کہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سربمہر حالت میں بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان الیکشن کمشن فوری اپنی تحویل لے۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ