جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائی ،نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر مسلم لیگ (ن) نے بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔مریم نوازکو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے ۔(ن) لیگ کے قائد نے لاہورمیں بڑا عوامی شو کرنے کیلئے جگہ کے انتخاب کا کہہ دیا ہے ۔لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،گوجرانوالہ،قصور میں جلسے کیے جائیں گے۔ساہیوال، بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی احتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ خیبر پختوانخواہ ،کوئٹہ اور کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے جلد حتمی شیڈول سامین لایا جائے گا۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…