وزیراعظم عمران خان کی بنڈل آئی لینڈ منصوبے کیلئے سندھ حکومت کو بڑی پیشکش
سکھر(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔سکھرمیں جوان کامیاب پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بنڈل آئر لینڈ کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی کے پاس ایک جزیرہ ہے جو ویسے ہی پڑاہوا ہے، اس جزیرے لئے بہت بڑامنصوبہ بنایا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی بنڈل آئی لینڈ منصوبے کیلئے سندھ حکومت کو بڑی پیشکش