ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں،خواجہ آصف کا عمران کی گرفتاری پر ردعمل

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ اقتدار میں عمران خان نے نیب نیب بہت کھیلا، فرمائشی گرفتاریاں ھوتی تھیں اور لاڈلا ضد کرتا ضد پوری ھوتی تھی۔انہوں نے کہا کہ قید میں لاڈلے کی انا کی تسکین کیلئے اذیتیں دی جاتیں تھیں، عمران خان کے دور میں بیٹیوں بہنوں کو بھی نیب نے گرفتار کیا۔انہوںنے کہاکہ اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…