مولانا فضل الرحمن سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کے رابطے باتوں کومنظر عام پر کیوں نہیں لایا جارہا؟پتہ چل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اورپی ڈی ایم کو خیر باد کہنے والی دونوں جما عتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے درمیان غیرا علا نیہ رابطے موجود ہیں لیکن فی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کے رابطے باتوں کومنظر عام پر کیوں نہیں لایا جارہا؟پتہ چل گیا