ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

لندن، ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی لگ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)لندن پولیس نے ایون فیلڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جمعرات کی شب 11 بجے تک ہوگا۔گزشتہ روز ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کے سبب وہاں رہائشی پڑوسیوں کا جینا دوبھر ہوگیا جس کیباعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ایون فیلڈ کے باہر امن و امان قائم رکھنے کے لیے صبح سے ہی پولیس کی بھاری موجود رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…