ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر ، فواد چوہدری ، جمشید اقبال چیمہ فلک ناز چترالی ، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری گرفتار

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ،اسد عمر ، فواد چوہدری ، جمشید اقبال چیمہ ، فلک ناز چترالی ، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر،فواد چوہدری، جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کے خلاف نقص امن کے خطرہ کے تحت گرفتاریاں جاری ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ تمام گرفتاریاں قانونی تقاضوں کے مکمل کرکے عمل میں لائی گئیں اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے، عوام مِیں افواہ اور اشتعال پھیلانے سے گریز کریں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی اطلاعات آئی تھیں جن کی بعد میں تردید کردی گئی تھی تاہم صبح سویرے ان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ انہیں رات گئے حراست میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…