اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لطیف کھوسہ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی وزن نہیں، یہ کچھ بھی نہیں۔

تمام اسٹیک ہولڈرز کو حکمت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ توہین عدالت اس لیے کیا گیا کیونکہ عمران خان بائیو میٹرک کیلئے گئے تھے، کورٹ کے دروازوں کو توڑا گیا اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ میں معافی مانگی تھی کہ عدالتی احاطے سے گرفتاری نہیں کریں گے،نیب کا سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ موجود ہے۔القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے لطیف کھوسہ نے کہا کہ ٹرسٹ فلاحی کاموں کیلئے ہی ہوتا ہے، عمران خان کی گرفتاری سے ملک میں عوامی رد عمل آیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…