پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایکدوسرے کیساتھ نہیں ‘ اعتزاز احسن
لاہور( این این آئی)سینئر قانون دان اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں،اگر اپوزیشن جماعتیں صدق دل سے چلیں تو نمبر گیم پوری کرسکتی ہیں ،میرا مشورہ ہے ان پر اعتبار نہ کیا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایکدوسرے کیساتھ نہیں ‘ اعتزاز احسن