اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رینجرز کی مدد بھی طلب کرلی ۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور میں رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میاں شکیل احمد نے کہا ہے کہ لاہور میں موبائل سروس بند کرنے کا لکھ دیا ہے ،حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی ۔
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ ، لاہور میں رینجرز طلب،موبائل سروس بھی بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈھوک کالا خان کا علاقہ منشیات فروشی اور جرائم کا گڑھ بن گیا
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































