جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

میرے ساتھ جو ہوا اس کا ردعمل تو آئے گا، کارکن پرامن احتجاج کریں،عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ڈنڈے مارے گئے، ایسا کسی مجرم کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا، مجھے کبھی پولیس لائن اور کبھی کہیں لے کر پھرتے رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تمام لوگ پر امن احتجاج کریں، ملک کو نقصان نہ پہنچایا جائے، اپنی 27 سال کی جدوجہد میں کارکنوں کو پرامن رہنے کا پیغام دیا ہے، سب سے کہتا ہوں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان نہ پہنچائیں، مجھے کچھ علم نہیں باہر کیا ہوا نہ مجھے پتا ہے، کمانڈو ایکشن کر کے مجھے سر پر ڈنڈے مارے گئے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کریمنل کی طرح مجھے پکڑا گیا، جو میرے ساتھ ہوا اس کا ردعمل تو آئے گا، مجھ پر دہشت گردی سمیت کئی مقدمات درج ہیں، میں نے کہا مجھے گرفتار کرنا ہے تو وارنٹ دکھاو، مجھ پر 100 سے زائد مقدمات بنائے گئے، ایک پارٹی جو الیکشن چاہتی ہے وہ انتشار کیوں چاہے گی؟ انتشار وہ چاہتے ہیں جو الیکشن نہیں چاہتے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…