کرپشن کاکاروبار بند ہونے سے ن لیگ والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی )ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کاکاروبار بند ہونے سے مسلم لیگ (ن) والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، لیگی کارندوں کا سرکاری افسران اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے ،وزیر اعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن)کی کرپشن زدہ سیاست کو… Continue 23reading کرپشن کاکاروبار بند ہونے سے ن لیگ والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ