پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم نتظیم کابانی رہنماءگرفتار
پشاور(نیوزڈیسک) کاﺅنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاورحاجی کیمپ اڈہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں ،بم دھماکوں اور بھتہ خوری میں مطلوب کالعدم تنظیم درہ آدم خیل کے بانی رہنماءمبینہ دہشتگردکوگرفتارکرلیاہے ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ متعددحملوں اور وارداتوں میں ملوث ہے سی ٹی ڈی پشاورنے خفیہ اطلاع پر خطرناک مبینہ دہشتگردمحمدظاہر شاہ عرف… Continue 23reading پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم نتظیم کابانی رہنماءگرفتار