رینجرز کے اختیارات بارے قرارداد کی منظوری ،تحریک انصاف کے صبرکاپیمانہ لبریز،سخت موقف سا منے آگیا
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت کی طرف سے رینجرز کے اختیارات کے بارے میں پیش کی گئی قرارداد میں رینجرز کے اختیارات محدود کرنے اورکرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی شرائط پرتحریک انصاف کاموقف سامنے آگیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شیرزمان نے کہاکہ آج… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات بارے قرارداد کی منظوری ،تحریک انصاف کے صبرکاپیمانہ لبریز،سخت موقف سا منے آگیا