ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں سال بلوچستان 323 دہشت گرد ہلاک ، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں ، رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12234 گرفتار ہوئے۔محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 کارروائیاں کیں گئیں جس میں ایف سی پولیس اور لیویز نے حصہ لیا ان کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 12234 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا جس کے قبضے سے 3763 مختلف اقسام کا اسلحہ اور 248327 راونڈز برآمد ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بلوچستان میں امن اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں جاری رہیں گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…