اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)ممتاز قادری کو 29فروری کو پھانسی دئیے جانے کے بعد جہاں پورے پاکستان میں ان کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہیں گزرتے وقت کیساتھ ساتھ ایسی باتیں بھی سامنے آرہی ہیں جن سے سب لاعلم تھے۔ممتاز قادری کی پھانسی سے پہلے ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ پاک سے متعلق کچھ کہہ رہے ہیں۔۔۔آئیے ہم سب دیکھتے ہیں انہوں نے کیا کہا؟