ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟
کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشتگردی کے مقدمات ختم کروانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس ہوئے جس کی ویڈیو حساس اداروں نے حاصل کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ڈاکٹر عاصم کو بے گناہ قرار دلانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟