پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

datetime 10  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم نے خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں خامیوں پر رپورٹ تیار کرکے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھجوادی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی نصابی کتابوں میں خامیاں ہیں اور ایسی باتیں شامل کی گئی ہیں جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دیہی علاقوں کے تعلیمی اداروں کی پالیسی ناقص ہے جبکہ ٹیکنیکل کورسز بھی پرانے ہیں جبکہ تعلیمی نظام بیروزگار افراد کی تعداد میں اضافے کا سبب بنے گا کیونکہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد تعلیم یافتہ افراد کیلئے کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کوالٹی سپورٹ یونٹ بنائے گئے ہیں جن کا مقصد تعلیم کو عملی زندگی سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ سپورٹ یونٹ روزگار کے مواقع بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا اور یہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی نگرانی میں کام کرے گا۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…