پی آئی اے کی نجکاری کی وجہ سامنے آ گئی،امریکہ میں اربوں ڈالر کی بلڈنگ کا انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکہ میں پی آئی اے کی ایک اربوں ڈالر مالیت کی بلڈنگ کا انکشاف ،نجکاری کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی امریکہ میں روزویلٹ نامی بلڈنگ جس کو 1969میں خریدا گیا تھا اور پاکستانی صدور و وزرائے اعظم امریکہ میں اسی مہنگی ترین بلڈنگ کے لگرثری اپارٹمنٹ میں اپنا… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری کی وجہ سامنے آ گئی،امریکہ میں اربوں ڈالر کی بلڈنگ کا انکشاف