عوام سن لیں ،آج سے ن لیگ کاسورج غروب ہوناشروع ہوگیا،نوازشریف تیاری کرلیں ،میں ڈھائی ارب لینے آرہاہوں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) لودھراں میں ضمنی انتخابات میں جیت کے بعد جہانگیرترین نے ن لیگ کولتاڑناشروع کردیا۔انہو ں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام سن لیں ،آج سے ن لیگ کاسورج غروب ہوناشروع ہوگیا ہے ،انہوں نے ن لیگ کوللکارتے ہوئے کہاکہ نوازشریف تیاری کرلیں ،میں ڈھائی ارب روپے لینے آرہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عوام سن لیں ،آج سے ن لیگ کاسورج غروب ہوناشروع ہوگیا،نوازشریف تیاری کرلیں ،میں ڈھائی ارب لینے آرہاہوں