اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

لندن ( آئی این پی ) اوورسیز پاکستانی سولیڈیرٹی نامی تنظیم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کے پروٹوکول کی وجہ سے کراچی میں دس ماہ کی بچی کی ہلاکت کے خلاف لندن میں شکایت دائر کر دی جس میں بلاول بھٹو زرداری کے لندن آنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

نئے چیئرمین ایف بی آر نے 29 نوٹیفیکیشن جاری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نئے چیئرمین ایف بی آر نے 29 نوٹیفیکیشن جاری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے 23دسمبر2015کو29 نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں 15 نومبر کو ایف بی آر کی قیادت کی تبدیلی کے بعد پہلی بار چیئرمین ایف بی آر نثارمحمد خان نے اپنی ٹیم کی مشاورت سے ریکارڈ تعداد میں نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں۔ جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق ایک دن میں29… Continue 23reading نئے چیئرمین ایف بی آر نے 29 نوٹیفیکیشن جاری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کسٹم کی تاریخ میں پہلی بار نان ڈیوٹی پیڈ بحری جہاز دھر لیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کسٹم کی تاریخ میں پہلی بار نان ڈیوٹی پیڈ بحری جہاز دھر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کسٹم انٹیلی جنس کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس چور بحری جہاز پکڑا گیا ہے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں بحری جہاز لانچوں چھوٹے جہازوں کے ذریعے اسمگلنگ کا دھندہ عشروں سے جاری ہے مگر پاکستان کو اسمگلروں نے ترنوالہ سمجھنے کی غلطی جوں ہی… Continue 23reading پاکستان کسٹم کی تاریخ میں پہلی بار نان ڈیوٹی پیڈ بحری جہاز دھر لیا گیا

عسکریت پسند ی ،پاکستان نے ڈھاکا سے اپنی خاتون سفارتکار کوواپس بلالیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

عسکریت پسند ی ،پاکستان نے ڈھاکا سے اپنی خاتون سفارتکار کوواپس بلالیا

ڈھاکا(ویب ڈیسک)پاکستان نے بدھ کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے اپنی ایک خاتون سفارتکارفارینہ ارشد کو وطن واپس بلا لیا ہے۔قبل ازیں اس سفارتکار کا نام مبینہ طورپر مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی مالی معاونت کرنے میں سامنے آیا تھاجن پر جاسوسی کے جر م میں مقدمے کی سماعت ہورہی ہے۔یہ بات ایک بنگلا… Continue 23reading عسکریت پسند ی ،پاکستان نے ڈھاکا سے اپنی خاتون سفارتکار کوواپس بلالیا

رینجرز اختیارات، سندھ حکومت نے مزاحمت کی تو وفاق ا?رٹیکل 149 نافذ کر سکتا ہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات، سندھ حکومت نے مزاحمت کی تو وفاق ا?رٹیکل 149 نافذ کر سکتا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ئ کے تحت رینجرز کو دیئے گئے غیر مشروط اختیارات پر سندھ حکومت کی جانب سے مزاحمت کی صورت میں وفاقی حکومت آئین کا آرٹیکل 149 نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے۔ وزارت داخلہ میں اعلیٰ… Continue 23reading رینجرز اختیارات، سندھ حکومت نے مزاحمت کی تو وفاق ا?رٹیکل 149 نافذ کر سکتا ہے

لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ

لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب نامعلوم افراد دستی سے حملہ کیا۔ حملہ دھماکا شلمان گیٹ کے مقام پر ہوا۔حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے… Continue 23reading لنڈی کوتل میں ایف سی چھاونی کے قریب دستی بم حملہ

” واپس دینے کو تیار ہوں“ڈاکٹر عاصم نے اہم پیشکش کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

” واپس دینے کو تیار ہوں“ڈاکٹر عاصم نے اہم پیشکش کردی

کراچی(نیوزڈیسک) ” واپس دینے کو تیار ہوں“ڈاکٹر عاصم نے اہم پیشکش کردی،قومی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ڈاکٹر عاصم کو پیشی کے لیئے نیب عدالت لایا گیا تو ان کی والدہ ،اہلیہ ،ہمشیرہ اور بیٹی اور داماد بھی کمرہ عدالت مین موجود تھے سماعت شروع ہوئی تو… Continue 23reading ” واپس دینے کو تیار ہوں“ڈاکٹر عاصم نے اہم پیشکش کردی

دھاندلی ہوئی کہ نہیں؟جہانگیر ترین کا انوکھاجواب

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

دھاندلی ہوئی کہ نہیں؟جہانگیر ترین کا انوکھاجواب

لودھراں (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور حلقہ این اے 154لودھراں کے ضمنی انتخاب میں امیدوار برائے قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے اب تک کے نتائج پر اطمینا ن کا اظہار کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ آج پولنگ کے دن دھاندلی نہیں ہوئی لیکن پری پول دھاندلی ضرور ہوئی ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق جہانگیر… Continue 23reading دھاندلی ہوئی کہ نہیں؟جہانگیر ترین کا انوکھاجواب

حکومت کیلئے ایک اورپریشانی،اہم وزیرویڈیو سکینڈل میں پھنس ہی گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

حکومت کیلئے ایک اورپریشانی،اہم وزیرویڈیو سکینڈل میں پھنس ہی گئے

لاہور (نیوزڈیسک)ویڈیو سکینڈل ،رانا مشہود احمد خاں بڑی مشکل میں پھنس گئے مگر جواب تودینا ہی ہوگا۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے ویڈیو سکینڈل کیس میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کو طلب کر کے الزامات سے آگاہ کر دیا ،الزامات کے حوالے سے جلد تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اورپریشانی،اہم وزیرویڈیو سکینڈل میں پھنس ہی گئے