عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکارہیں: زعیم قادری
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں۔اپنے ایک جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام صوبے میگا پراجیکٹس بنانے میں آزاد ہیں ،عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف… Continue 23reading عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکارہیں: زعیم قادری