نئی دلی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میزبان بھارت کا دہرا معیار، پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے جانے والے پاکستانی ہائی کمیشن کے 7 اہل کاروں میں سے صرف دو کو کولکتا جانے کی اجازت دی گئی ہے۔پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھی اجازت نہ ملنے والوں میں شامل ہیں۔ پاکستانی سفارت کاروں کے نہ پہنچنے پر پاکستانی کھلاڑیوں کی معاونت میں مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب ترجمان بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ عبدالباسط سمیت 4 سفارت کاروں کو کولکتا میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، پاکستانی ہائی کمیشن سے 9 لوگوں نے اجازت مانگی تھی جن میں سے چار کو اجازت مل گئی ہے۔
پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کومیچ دیکھنے کی اجازت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































