ملک کو فوج بچا سکتی ہے ،شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے چور کو عزت ملتی ہے عام آدمی کو جیل جانا پڑتا ہے لوگ بے بس اور لاچار ہیں اپریل میں مزید دستاویزات بھی سامنے آئیں گی، ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے فوج ہی… Continue 23reading ملک کو فوج بچا سکتی ہے ،شیخ رشید











































