منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کراچی آپریشن، متحدہ قومی موومنٹ کی بطور پارٹی آمدن اور اثاثوں میں 60فیصدتک کمی

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی میں رینجرزکی کارروائیوں نے ایم کیو ایم کی بطور پارٹی آمدن اور اثاثوں میں 60فیصدتک کمی کردی 2013 ء میں 33کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والی پارٹی 2014میں اکیس کروڑ روپے تک رہ گئی ۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم )نے چندوں ،شہداء فنڈزاور بنکوں میں موجود اکاؤنٹس سے سال 2013-14میں 21کروڑ88لاکھ28ہزار844روپے کمائے جبکہ کے اثاثوں کی مالیت 2013-14میں چارکروڑ78لاکھ56ہزار966روپے رہی ۔پلڈاٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ ایم کیوایم نے سال 2014میں پارٹی آمدن کا98فیصدچندوں سے کمایا اور دوفیصدآمدن شہداء فنڈزاور بنک منافع سے حاصل کی ہے ۔ایم کیوایم کی بطورپارٹی 2008میں آمدن 1کروڑ27لاکھ7ہزار 942روپے تھی اور آثاثوں کی مالیت 37لاکھ 25ہزار 456روپے رہی ،یہ آمدن 2009میں بڑھ کرسات کروڑ70لاکھ 45ہزار 891روپے ،دوہزار گیارہ میں یہ 14کروڑ روپے ،دوہزاربارہ میں 31کروڑ روپے سے زائد اور یہ آمدن بڑ ھ کر33کروڑ روپے سے بھی بڑھ گئی ،پارٹی اثاثوں کی مالیت دوہزار چودہ میں دس کروڑ روپے سے بھی زائد رہی ۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…