اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اوردہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار اپنے دورے کے دوران امریکی حکومت کے اہم عہدے داروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ پرتبادلہ خیال کریں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































