اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک)سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارعلی کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں جن کی نمازجنازہ آج ہفتہ کوآبائی گاو¿ں ڈیرہ غازی خان میں اداکی جائے گی جنہیں بعدازاں ان کے آبائی قبرستان میںسپرد خاک کر دیا جائے گا ۔

براہمدا غ بگٹی کی امیدوں پر پانی پھرگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

براہمدا غ بگٹی کی امیدوں پر پانی پھرگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک ) سوئس حکام نے نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمدا غ بگٹی کوسیاسی پنا ہ دینے کی درخواست مستر د کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی کو سوئس حکام نے… Continue 23reading براہمدا غ بگٹی کی امیدوں پر پانی پھرگیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس( اے پی سی ) کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر شرکاء ہنستے رہے ۔جمعہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مولانامسعود اظہرکوکب گرفتارکیاجائے گا،؟ کیارینجرز پنجاب میں آپریشن کرینگے ؟

datetime 16  جنوری‬‮  2016

مولانامسعود اظہرکوکب گرفتارکیاجائے گا،؟ کیارینجرز پنجاب میں آپریشن کرینگے ؟

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو تفتیش کے لیے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،مسعود اظہر کو تحویل یا حفاظتی تحویل میں تفتیش کے لیے لیا گیا ہے اور ثبوت ملنے کی صورت میں ہی انھیں گرفتار کیا جائے گا۔اپنے… Continue 23reading مولانامسعود اظہرکوکب گرفتارکیاجائے گا،؟ کیارینجرز پنجاب میں آپریشن کرینگے ؟

اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سان جوس اسٹیٹ یونیورسٹی ٗ امریکہ کے تعاون سے طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آن لائن پراجیکٹس تیار کرنے کے لئے “ٹیلی مواصلاتی انٹرن شپ” کا ماڈل تیار کیا تھا۔اس الیکٹرانک ماڈل کے ذریعہ طلبہ گھر بیٹھے اپنے پراجیکٹس آن لائن تیار کرسکتے ہیں۔ اس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر20 جنوری کو جرح کیلئے ملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دئیے ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے… Continue 23reading بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

پاکستان میں شادی کی عمرکامعاملہ ،بڑی تنظیم بول پڑی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں شادی کی عمرکامعاملہ ،بڑی تنظیم بول پڑی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی جانب سے لڑکوں کی طرح لڑکیوں کی شادی کی عمر کو اٹھارہ سال تک بڑھانے کی تجویز مسترد کئے جانے پر مایوسی اور تشویش کا اظہارکر دیا ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے کہاکہ سول… Continue 23reading پاکستان میں شادی کی عمرکامعاملہ ،بڑی تنظیم بول پڑی

کراچی میں القاعدہ برصغیر کی بنیاد رکھی، گرفتار ملزم کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2016

کراچی میں القاعدہ برصغیر کی بنیاد رکھی، گرفتار ملزم کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی2کے ہاتھوں چند ماہ قبل گرفتار دہشت گرد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ القاعدہ برصغیرکی بنیادرکھی، ملزم برین واش کرنے کا ماہر ہے ، ملزم نے افغانستان میں عسکری تربیت حاصل کی تھی .۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم حافظ سعیداللہ برمی عرف رضوان ملاعرف چھوٹی دنیا کورنگی نمبر ایک ضیا کالونی… Continue 23reading کراچی میں القاعدہ برصغیر کی بنیاد رکھی، گرفتار ملزم کا انکشاف

غیر اخلاقی زبان اور براہِ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام کا عدم استعمال ، پیمرا کا رائل ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

غیر اخلاقی زبان اور براہِ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام کا عدم استعمال ، پیمرا کا رائل ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیمرا نے رائل ٹی وی کے دو پروگراموں میں ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر (مبشرلقمان) کے خلاف انتہائی فحش، غیر اخلاقی اور لغو زبان استعمال کرنے اور براہِ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام نہ ہونے کی وجہ سے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکیا ہے۔ پیمرا نے رائل ٹی وی چینل… Continue 23reading غیر اخلاقی زبان اور براہِ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام کا عدم استعمال ، پیمرا کا رائل ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ