اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستان تحریک انصا ف کے جلسو ں میں اپنے شعلہ بیا نی سے اعوامی جذبا ت کو گر ما والے شیخ رشید کیساتھ یو م تا سیس کے اجتما ع میںہا تھ کر دیا گیا ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق اعوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید کو مر کزی قا ئدین کی لسٹ سے نکا ل کر ایک سائیڈ بٹھا یا گیا ۔ یا د رہے شیخ صاحب اس سے قبل عمران خان کیساتھ بیٹھتے تھے لیکن گز شتہ شب ہو نیوالے جلسے میں شیخ رشید صاحب ایک سائیڈ پر بیٹھے نظر آئے اسلام آبا د کے ایف 9 پا رک میں ہو نے والے اجتما ع میں مر کزی قا ئدین کیلئے یک اسٹیج بنا یا گیا تھا جس پر شیخ رشید کو جگہ نہیں دی گئی ۔