منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ میں مو جود پاکستانی خا تون کا چوہدری نثا ر کے ہا تھ وزیراعظم کیلئےایسا پیغام جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئینگے

datetime 25  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں مو جود وزیر داخلہ چو ہدری نثارسے بات چیت کر تے ہوئےایک خا تو ن نے کہا کہ وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف صاحب اب اس قا بل تو نہیں رہے کہ وہ تا رکین وطن کو یہ کہیں کے آپ پا کستان میں آکر کا روبار کروخا تو ن گفتگو کر تے ہو ئے کہا یہ تو نواز شریف کیلئے ایک مشو رہ ہے کہ جب تک ان کے بچے خو د پا کستان آکر کا روبار نہیں کر تے اس وقت تک نہ میں خو د پا کستان آئو گی نہ اپنے بچو ں کو آنے دونگی ۔ اور انہو ں نے کہا کے وزیر اعظم صا حب کو میرایہ مشور ہ ضرور دیںکہ وہ یہ جذباتی باتیں نہ کریں بلکہ عمل کر کے دیکھا یں،اور میرا دوسرا سوال ہے کہ ایک تو آپ لو گ پہلے مو لو ی لو گو ں اور سیا سی جما عتو ں کو اجا زت دےدیتے ہیں اسلا م آباد جلسہ کر نے کی پھر خو د ہی پر یشان ہو جا تے ہیں کہ ان کو سنبھالیں کے کیسے ابھی پھر آپ نے عمران خان صاحب کو اجا زت دے دی کے جلسہ کی اب ان کے کیسے سنبھالو گے وزیر داخلہ چو ہدری نثا ر صاحب نے خا تون سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میں آپ کو یقین دلا تا ہو ں کہ میں آپ کا پیغام وزیراعظم تک پہنچا ئو گا۔چوہدری نثار صا حب نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف خو د سیا ست میں اور پچھلے دنو ں ان کے کا روبارپر الزاما ت لگا ئے گئے اور انہو ں نے الزاما ت سے بچھنے کیلئے اپنی فیملی اور بچو ں کو پا کستان میں کا روبار کر نے نہیں دیا ۔اور پھر چورہدری نثا ر نے کہا کے آپ کو بھی یقین دہا نی کرانی ہو گی کہ جب وزیراعظم صاحب پا کستان میں کا روبار کریں گے پھر ان پر کسی قسم کی الزام تراشی نہیں ہو گی ۔ نہ میں نہ میرے بچے پاکستان میں سرمایا کاری کریں گے جب تک نواز شریف خود پاکستان میں کاروبار نہیں کرتے۔

اس خبر کی ویڈیو دیکھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…