اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی ہری پور کا تحصیل کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ ہری پور سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر محبوب پارٹی قیادت کے حکم پر یوم تاسیس میں شرکت کے لئے اسلام آباد آیا تھا تاہم گزشتہ روز جلسے میں دھکم پیل کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا جسے طبی امداد کے لئے فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر کا پوری رات ہسپتال میں علاج جاری رہا تاہم شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکا ۔
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ایک اور اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نمک اور آئینوں سے لاکھوں گھروں کو بجلی فراہم، حیرت انگیز منصوبہ



















































