کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر آج تک سب سے بڑا الزام جناح پور کا لگا ہے اور جنہوں نے یہ الزام لگایا انہوں نے ہی اسے واپس لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم میں واپسی کی سب سے بڑی مثال عامر خان کی ہے، عامر خان نے 17 سال بعد معافی مانگی اور پارٹی میں واپس ا? گئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ مصطفیٰ کمال اور دیگر کو بھی جب اپنے کئے کا احساس ہو گا تو وہ پارٹی میں واپس آجائیں گے۔ڈاکٹر فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ دریا سمندر میں گرتا ہے اور اگر چند بوندیں سمندر سے الگ ہو جائیں تو سمندر کو کچھ نہیں ہوتا۔
مصطفی کما ل کی ایم کیو ایم میں واپسی،فاروق ستار نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































