منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

جس دن غصہ آیا سارا کچرا وزیراعلیٰ آفس میں جمع کرا دیں گے، فاروق ستار

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ کسی اور کا غصہ نہیں نکال رہی ہم خفا ہیں لیکن جب غصے میں آئے تو کچرا کراچی شہر سے باہر نہیں وزیراعلیٰ آفس میں جمع کرا دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی کراچی صفائی مہم پانچویں روز بھی جاری رہی۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار رنچھوڑ لائن کچرے کی صفائی کے لیے پہنچے۔ کچرا کنڈی پر ہی بیٹھ کر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی پر پہلے بھی الزامات لگتے رہے ہیں اس بار بھی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ کچرا اٹھانا ہمارا نہیں وزیر بلدیات کا کام ہے۔ایم کیوایم پر پہلے بھی الزامات لگتے رہے ہیں۔ مخالفین کو اس بار بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ فاروق ستار نے کہا کہ ہم شہر سے روزانہ چار ٹن کچرا اٹھا رہے ہیں۔ ایم کیوایم کے رضا کار گلی محلوں سے کچرا صاف کررہے ہیں جس کا مقصد شہر کو صاف کرنا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…