افغانستان سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا صفایا ضروری ہے،پاکستان
نیویارک (ویب ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا صفایا کیے بغیر پاکستان میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نبیل منیر نے افغانستان کی صورتحال پر بحث کے دوران کہا کہ افغانستان میں صرف طاقت کے… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا صفایا ضروری ہے،پاکستان