جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اب ہڑتال اوراحتجاج بند۔۔۔حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے عوام کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بلا تعطل فراہمی کی غرض سے ڈاکٹروں او رپیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال اوراحتجاج کی صورت میںلازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی طرف سے کام چھوڑ ہڑتال کے باعث مریضوں کو درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے آئندہ اس طرح کے کسی بھی احتجاج کو روکنے کےلئے لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے بھی 16مارچ کو مطالبات کے حق میں دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ یاد رہے کہ محکمہ صحت ، ریسکیو 1122، شہری دفاع سمیت دیگر بعض محکمے لازمی سروس ایکٹ کے زمرے میں آتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…