بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

مصطفی کمال کے چاہنے والوں نے نائن زیرو کو بھی نہ بخشا

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)مصطفی کمال کے چاہنے والوں نے نائن زیرو کو بھی نہ بخشا،وہ کام کردکھایا جس کا کچھ عرصہ پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے۔عینی شاہدین کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگانے کا سلسلہ جاری ہے ¾ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب عائشہ منزل کے اطراف میں بھی مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگائے گئے ان پوسٹرز پر”امید کی کرن مصطفی کمال“ واضح طور پرلکھا دیکھا گیا ۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کو ایم کیو ایم کا سب سے بڑا گڑھ اور ہیڈ کوارٹر سمجھاجاتا ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت کی اس علاقے میں سرگرمیاں انتہائی خطرناک سمجھی جاتی رہی ہیں اور خاص کر ایم کیو ایم سے منحرف رہنما کی اس علاقے میں سرگرمیوں سے یہ بات انتہائی واضح ہوکر سامنے آئی ہے کہ ایم کیو ایم میں مصطفی کمال کے بارے میں دو رائے اکثریت میں پائی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…