لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان میں اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا ،فہرست میں آزاد کشمیر دوسرے جبکہ پنجاب تیسرے نمبر پر رہا ۔ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے پاکستان میں تعلیمی درجہ بندی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 ءمیں اسلام آباد کے اسکولوں کی تعلیمی کارکردگی مسلسل تیسرے سال بھی ملک کے دیگر علاقوں اور صوبوں سے بہتر رہی ہے۔2014 میں صوبہ پنجاب دوسرے درجہ پر تھاتاہم 2015میں کارکردگی میں 3اعشاریہ 38 فیصد کمی سے ا ب پنجاب تیسرے نمبر پر آگیا ہے، چوتھا نمبر گلگت بلتستان کا قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان میں اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی ،کون سا شہر نمبر ون؟ رینکنگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































