بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

شہباز تاثیرکااغواء،معاملہ ختم نہیں اب تو شروع ہوا ہے۔۔! بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پولیس نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغواءکے مقدمے کی دوبارہ تحقیقات کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں جلد دوبارہ تاثیر خاندان سے رابطہ کر کے شہباز تاثیر سے بیان لینے کے لئے بات کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق اس پر بھی غور کیا جارہا ہے کہ سلمان تاثیر کے اغواءکے بعد بنائی جانے والی جے آئی ٹی کی سطح پر یا متعلقہ پولیس اپنے طور پر تحقیقات کرے ۔یہ بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ شہباز تاثیر اپنے اغواء،ساڑھے چار سال لا پتہ رہنے اور بازیابی سے متعلق میڈیا کو تفصیلی آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…