اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سیکورٹی میں بہتری اور منصوبوں میں شفافیت نے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کیا، نواز شریف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سیکورٹی میں بہتری اور منصوبوں میں شفافیت نے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کیا، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم نے پاکستانی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ۔ توانائی اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے ملکی معیشت میں بہتری آ رہی ہے سیاسی استحکام ، سیکورٹی میں بہتری اور… Continue 23reading سیکورٹی میں بہتری اور منصوبوں میں شفافیت نے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کیا، نواز شریف

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کارروائی کی۔ جس میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق کاونٹر ٹیرر رزم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ڈی جی خان کے علاقے وڈور میں کارروائی کی۔اس دوران سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

سپریم کورٹ نے سندھ کے11 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دےدی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے سندھ کے11 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دےدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سندھ کے گیارہ اضلاع کی اسی سے زائد یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دے دی ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی ۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سندھ کے11 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی اجازت دےدی

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم عبدالمجید نے 2 افراد کو قتل کیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2001ء میں دوہرے قتل کا مرتکب ہوا تھا۔

1985ءسے 2015 ءتک،پاکستان سٹیل ملزکوبنانے اورتباہ کرنیوالے کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

1985ءسے 2015 ءتک،پاکستان سٹیل ملزکوبنانے اورتباہ کرنیوالے کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں گیس کی قلت ہے‘ طلب 180 ایم ایم سی ایف ڈی اور سپلائی 147 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عثمان کاکڑ کی تحریک التواءپر بحث سمیٹتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading 1985ءسے 2015 ءتک،پاکستان سٹیل ملزکوبنانے اورتباہ کرنیوالے کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اقتصادی راہداری ،پاک فوج بارے اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری ،پاک فوج بارے اہم فیصلہ کرلیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ۔ پاک چائنا اقتصادی راہداری پرجیکٹ کے حوالے سے خصوصی سیکیورٹی سیل کے قیام کے لئے مسلح افواج سے ریٹائرڈ 2000 اہلکاروں کی کنٹریکٹ کی بنیاد پر محکمہ پولیس میں بھرتی کی منظوری حکومت سندھ نے دے دی۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام… Continue 23reading اقتصادی راہداری ،پاک فوج بارے اہم فیصلہ کرلیاگیا

”نوازشریف کا ایسا کام جس کی عمران خان تعریف کرتے ہیں“

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

”نوازشریف کا ایسا کام جس کی عمران خان تعریف کرتے ہیں“

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گیس ¾ بجلی بحران اور مہنگائی پر نواز شریف کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے تودہشتگردی میں کمی کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو دینگے ¾ جنرل راحیل شریف بھی اپنی کارکردگی کی وجہ سے مقبول ہیں ۔ایک انٹرویو میں عمران خان… Continue 23reading ”نوازشریف کا ایسا کام جس کی عمران خان تعریف کرتے ہیں“

پاک فضائیہ نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے بیسک اینٹی ٹیررسٹ کورس کے شرکا میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سپیشل سروسز ونگ کلر کہار میں منعقد ہوئی اس کورس میں 226افراد نے ٹریننگ حاصل کی جن میں 60افسران اور 166ائیر مین شامِل تھے ۔ پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ لیڈی آفیسرز نے مردوں کے… Continue 23reading پاک فضائیہ نے نئی تاریخ رقم کردی

جامعہ کراچی: داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

جامعہ کراچی: داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹرشکیل احمد خان کے مطابق بیچلرزاور ماسٹرز (مارننگ پروگرام ) میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔داخلے کے خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 23 دسمبر 2015 ءکو صبح 9:30 تاشام 4:00 بجے تک جامعہ کراچی کے سلورجوبلی… Continue 23reading جامعہ کراچی: داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع