اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

کرا چی (نیوز ڈٖیسک ) تحر یک انصا ف کرا چی ڈو یژ ن نے ر ینجرز کو اختیا رات نہ ملنے کے خلا ف منگل کے روز سندھ اسمبلی کا اس و قت گھیرا ؤ کر لیا جس و قت سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر د یا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈ پٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا ر ضا نے ایم کیو ایم کے ر کن محمد حسین کی تحریک استحقاق جو سندھ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے حوا لے کر د یا محمد حسین نے اپنی تحریک استحقاق میں کہا کہ وہ6د سمبر کو نوابشاہ گئے سندھ اسمبلی سیکر یٹریٹ نے ڈُ… Continue 23reading شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے اس موقف کااظہار کیا ہے کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات میں کمی نہیں کرسکتی، سندھ حکومت کے بھیجے گئے خطوط پر وفاقی حکومت نے جواب دے دیاہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ رینجرز وفاقی حکومت کا ادارہ ہے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع

کیاسندھ میں گورنرراج لگ سکتاہے ؟جاویدچوہدری کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کیاسندھ میں گورنرراج لگ سکتاہے ؟جاویدچوہدری کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات محدود کر کے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ذمہ داریوں اور ٹینشنوں میں اضافہ کر دیا‘ ملک کے مختلف حلقے اس قرارداد کو فوج اور رینجرز کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چوہدری… Continue 23reading کیاسندھ میں گورنرراج لگ سکتاہے ؟جاویدچوہدری کاتہلکہ خیزانکشاف

تحریک انصاف نے تبدیلی کی نئی تاریخ رقم کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے تبدیلی کی نئی تاریخ رقم کردی

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شپ کیلئے تحریک انصاف کی مہر تاج روغانی اور مسلم لیگ ن کے ارباب اکبر حیات کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی امیدوار ستتر ووٹ لیکر کامیاب قرار پائیں۔ ان کے مخالف امیدوار کو سینتیس ووٹ ملے۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد مہر تاج روغانی نے… Continue 23reading تحریک انصاف نے تبدیلی کی نئی تاریخ رقم کردی

عمران فاروق قتل کیس ،موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے عبوری چلان پیش

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے عبوری چلان پیش

لند ن (نیوزڈیسک)لندن میں قتل ہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمے میں موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مکمل کے بجائے عبوری چلان پیش کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ 3 گرفتار ملزمان کے تحقیقاتی اداروں… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،موقع کی شہادتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے عبوری چلان پیش

وسیم اخترڈاکٹرعاصم کوفون کرکے کیاہدایات دیتے تھے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

وسیم اخترڈاکٹرعاصم کوفون کرکے کیاہدایات دیتے تھے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے نئے میئر وسیم اختر کیلئے نئی پریشانی، دہشت گردوں کے علاج کیلئے ڈاکٹر عاصم کو فون کرتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے پروگرام میں ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے میئر وسیم اختر دہشت گردوں کے علا ج کیلئے ڈاکٹر عاصم کو… Continue 23reading وسیم اخترڈاکٹرعاصم کوفون کرکے کیاہدایات دیتے تھے ؟

وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے کہاہے کہ کراچی کے امن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ وفاقی حکومت کراچی میں رینجرز پرسالانہ 9ارب روپے خرچ کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کی طرف سے یہ الزام کہ وفاقی حکومت نے رینجرز… Continue 23reading وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا

لودھراں ضمنی انتخابات ،الیکشن سے قبل ہی بڑادعوی سامنے آگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

لودھراں ضمنی انتخابات ،الیکشن سے قبل ہی بڑادعوی سامنے آگیا

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے بعد اہمیت اختیار کرنے والے قومی اسمبلی کے حلقہ 154لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لئے میدان آج ( بدھ ) کو لگے گا ،حلقے میں 20امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدیق بلوچ اور تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کے… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات ،الیکشن سے قبل ہی بڑادعوی سامنے آگیا