کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کے خلاف قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر کی تائید کرنے سمیت 21 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کی۔ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے 21 مقدمات میں خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت 20 ہزار روپے فی مقدمہ کے عوض منظور کرتے ہوئے انھیں جمعہ کی صبح 8 بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔دوسری جانب ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر اوررؤف صدیقی کے خلاف مقدمات کی سماعت تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی گئی لہذا دونوں رہنماں پر اب 26 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
ایم کیو ایم رہنماؤں وسیم اختر اور ؤف صدیقی پر 26 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































