قصور ویڈیو سکینڈل کا ڈراپ سین،وہی ہوا جس کی توقع تھی
لاہور ( این این آئی) قصور ویڈیو سکینڈل سے متعلق کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ،پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 3ملزمان کو جنسی بدفعلی کیس میں بے گناہ قرار دیدیا۔قصور وڈیو اسکینڈل کیس سے متعلق پولیس نے 4ایف آئی آرز کا حتمی چالان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا۔… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل کا ڈراپ سین،وہی ہوا جس کی توقع تھی